تعارف جامعہ

سب سے پہلی وحی جس کے ساتھ اللہ نے اپنے رسولﷺ کو خطاب فرمایا وہ پیغام تھا ’’ پڑھو‘‘اور اس حکم کے ساتھ علم کا حصول تمام مردوں اور عورتوں کے لیے یکساں طور پر ایک اہم دینی فریضہ قرار پایا ۔ امت مسلمہ نے اس حکم الٰہی کو بجالانے کے لیے مختلف ادارے اور مختلف نصاب تعلیم تیار کیےتاکہ ابنائے امت کواسلامی علوم سے آراستہ کیا جاسکے،اور اس مقصد کے لیےاسلامی مدارس کا ایک پورا نیٹ ورک ملک میں پھیلا دیا ۔ لیکن ان کی زیادہ تر سرگرمیاں لڑکوں کی دینی تعلیم اور ان کی تربیت تک ہی محدود رہیں لڑکیوں کی تعلیم وتربیت کا ان میں کچھ خاص حصہ نہ تھا۔

مزید پڑھیں

جامعة الصالحات کا تعلیمی پروگرام

جامعۃ الصلحات کا تعلیمی پروگرام بہت منفرد اور الگ ہے۔ اگرچہ جامعۃ الصالحات کا واحد مقصد مسلمان لڑکیوں کو اسلامی تعلیم فراہم کرنا ہے، لیکن اس کے ساتھ ہی طالبات کے لیے جدید تعلیم کے بہت سے مفید مضامین بھی دستیاب ہیں۔

100

اب تک کی کل عالمات

0

اب تک کی کل فاضلات

50

اب تک کی کل عالمات و فاضلات

    Contact Us

    Get in touch with us